سمندروں میں 2 سروں والی شارک کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ

لندن: ماہرین سمندروں سے دو سروں والی شارک ملنے کی بڑھتی ہوئی تعداد سے حیران ہیں اور اس پر مزید تحقیق کررہے ہیں۔ سال 2008 سے دو سر والی شارک ملنے کا آغاز ہوا اور اب دنیا بھر کے سمندروں سے دو سر والی عجیب شارک ملنے کی اطلاعات مل رہی ہیں لیکن ماہرین اس کی مزید پڑھیں

خردبینی دنیا کی حیرت انگیز اور متاثرکن تصاویر

نیویارک: کیمرہ اور لینس بنانے والی مشہور کمپنی نِکون نے اس سال بھی دنیا بھر کے فوٹوگرافرز کو دعوت دی ہے کہ وہ کسی بھی شے کی اندرونی اور یا خردبینی تصاویر لے کر دنیا کو ان عجائبات سے آگاہ کریں۔ اس مقابلے میں 70 ممالک کے 2 ہزار سے زائد فوٹوگرافرز نے حصہ لیا اور میگنیفائنگ مزید پڑھیں

فیس بک دوستی؛ قوت گویائی سے محروم پاکستانی کی امریکی خاتون سے شادی

نوشہرہ ورکاں: دل میں محبت ہو تو دُنیاوی فاصلے راستے کی رکاوٹ نہیں بنتے،قوتِ گویائی سے محروم پاکستانی لڑکے اور امریکی لڑکی نے انٹرنیٹ پردوستی کونکاح کرکے عمر بھر کے ساتھ میں بدل دیا۔ نوشہرہ ورکاں کے محلہ اسلام پورہ کے قوتِ گویائی سے محروم نوجوان راؤ احسن اشفاق کا زمیندار گھرانے سے ہے، اس کی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں بچوں کیلیے سونے کی فیڈر کے استعمال پر تنقید

ریاض: آپ نے منہ میں سونے کا چمچہ لے کر پیدا ہونے کا محاورہ تو سنا ہی ہوگا لیکن سعودی عرب میں پیدا ہونے والے شیر خوار بچوں کو سونے کی بوتلوں (فیڈر) میں دودھ پلایا جارہا ہےاور سوشل میڈیا پر تصاویر پر تنقید ہورہی ہے۔ سعودی عرب میں نومولود بچے ایسے فیڈر میں دودھ پی مزید پڑھیں

کی بورڈ میں صرف دو کیز پر خصوصی اُبھار کیوں ہوتے ہیں؟

ہر کمپیوٹر کی بورڈ پر F اور J والے دو بٹنوں پر ننھے ننھے سے اُبھار ہوتے ہیں جنہیں عام طور پر کی بورڈ بنانے والے سانچے (ڈائی) میں خرابی کا نتیجہ سمجھا جاتا ہے لیکن ایسا کچھ بھی نہیں۔ دراصل کی بورڈ پر F اور J والی کیز کو ’’ریفرینس کیز‘‘ بھی کہا جاتا مزید پڑھیں

چین میں کار کی روشنی تیز رکھنے والے ڈرائیوز کیلیے انوکھی سزا

شینزن، چین: رات کے اندھیرے میں مخالف سمت سے آنے والی کار کی ہیڈلائٹس اگر پوری طرح جل رہی ہوں تو ان سے لوگوں کو بہت دشواری ہوتی ہے اسی لیے دنیا بھر میں ہیڈلائٹس کی تیز روشنی کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے اور اب چین میں اس کے لیے ڈرائیوروں کو انوکھی سزا دی مزید پڑھیں

اب آئن اسٹائن آپ کے جذبات اور احساسات کی تصویری ترجمانی کرے گا

اینڈروئیڈ اور ایپل آئی او ایس دونوں کے لیے نیا ایموجی کی بورڈ جاری کردیا گیا ہے جس میں مختلف جذبات اور احساسات کی ترجمانی کرنے کے لیے آئن اسٹائن کے کارٹونوں پر مبنی ایموجیز موجود ہیں۔ اگرچہ اس سے پہلے بھی ڈارون اور نیوٹن کی شکل والے ایموجیز بنائے جاچکے ہیں لیکن یہ پہلا مزید پڑھیں

کیا آپ عجیب اور خوفناک کیک کھانا پسند کریں گے

ٹیکساس: کیک سالگرہ کے ہوں یا دیگر تقریبات کے وہ اپنی رنگت، ذائقے اور خوبصورتی کی بنا پر پسند کیے جاتے ہیں لیکن ایک خاتون امریکی آرٹسٹ دنیا کے عجیب و غریب اور خوفناک کیک تیار کرتی ہیں جنہیں دیکھ کر کھانے والا خوفزدہ بھی ہوسکتا ہے۔ انسانی ہیولے سے لے کر خوفناک مخلوق والے کیک دیکھنے مزید پڑھیں

امریکا میں ڈاکٹر کے نہ آنے پر مریض نے اپنی آنکھ ہی نکال ڈالی

فلوریڈا:  امریکی ریاست فلوریڈا میں پولیس نے ایک شخص کو ’’آنکھ نکال کر مارنے‘‘ کے جرم میں گرفتار کرلیا ہے۔ لارگو، فلوریڈا کے 54 سالہ ایڈورڈ مائیکل ڈورسی پر الزام ہے کہ اس نے مقامی میڈیکل سینٹر میں ایک ڈاکٹر کو اپنی پتھر کی آنکھ نکال کر کھینچ ماری تھی۔ وہ پولیس والوں کے ساتھ بیٹھا مزید پڑھیں

چین کے بندر کی ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکا کا ممکنہ صدر بننے کی پیش گوئی

بیجنگ: چین میں مقدس سمجھے جانے والے بندر نے ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکا کا ممکنہ صدر بننے کی پیشگوئی کی ہے۔ جس بندر نے ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بننے کی پیشگوئی کی ہے یہ وہی ہے جس نے رواں سال یورپین فٹبال چیمپئن شپ کے فائنل میچ میں پرتگال کی مزید پڑھیں