تونسہ شریف ۔ ایم این اےکا جال، سہولتوں کی یقین دہانی

ریتڑہ(-)مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے تمام چھوٹے بڑے دیہاتوں میں ترقیاتی کاموں کا،، جال ،،بچھا دیا ہے۔ عام آدمی کے مسائل کے حل کیلئے تمام ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں۔بیٹ کے علاقے میں دریائے سندھ پر پلوں کی تعمیر سے ہزاروں لوگوں کو سہولت میسرآئی ہے۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ(ن) کے ایم این مزید پڑھیں

تونسہ شریف۔ اے سی تونسہ گرجے بھی اور برسے بھی خوب

ریتڑہ(-)اسسٹنٹ کمشنر تونسہ عبدالغفار کا ماڈل ویلج ہوت لاشاری کا دورہ،ماڈل ویلج میں واقع پیف کے تحت چلنے والے پرائمری سکول اور ڈسپنسری کا معائنہ کیا،صفائی کے ناقص انتظامات پر اظہاربرہمی۔تفصیلات کے مطابق اے تونسہ عبدالغفار خان نے ریتڑہ کے نواح میں واقع ماڈل ویلج ہوت لاشاری کو دورہ کیا۔ماڈل ویلج میں واقع پیف کے مزید پڑھیں

تونسہ شریف-طالب علم کو بد فعلی کے لئے اغوا کرنے کی کوشش

تونسہ شریف(نامہ نگار)مسلح افراد کی کالج روڈ کے طالب علم کو اغوا کرنے اور زبردستی زیادتی کرنے کی کوشش تونسہ پولیس نے تفتیش شروع کر دی تفصیلات کے مطابق امن کمیٹی تونسہ کے ممبر حاجی غلام حسین خروٹی نے پولیس کو بتایا کہ میرا بیٹا محمد حسان فسٹ ایئر کا طالب علم ہے کالج جارہا مزید پڑھیں

تونسہ شریف-خواجہ غلام اللہ بخش معینی کی والدہ قبرستان میں سپردخاک

(نامہ نگار)تونسہ کی معروف روحانی شخصیت خواجہ غلام نظام الدین تونسوی خواجہ غلام اللہ بخش معینی کی والدہ کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا مرحومہ خواجہ جمال الدین اصغر سابق تحصیل ناظم خواجہ صلاح الدین اکبر کی ہمشیرہ تھی سابق وفاقی وزیر خواجہ شیرازالمحمود پی ٹی آئی کے رہنما خواجہ مدثر المحمود کی مزید پڑھیں

تونسہ شریف۔ دہشت گردی پرسردار میر بادشاہ قیصرانی بھی بول پڑے

ریتڑہ–نتکانی میں واٹر سپلائی سکیم ،سیوریج،ٹف ٹائل منصوبہ کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب نے دس کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کردی ہے۔جلد کام شروع کردیا جائے گا۔حالیہ دہشتگردی کی لہر میں ہمسایہ ممالک ملوث ہیں۔پاک فوج جنوبی پنجاب سمیت پورے ملک میں دہشتگردوں اور سہولت کاروں کے خلاف اپریشن کرے۔ڈویژنل کوآرڈینیٹر مسلم لیگ (ن) و سابق صوبائی مزید پڑھیں

وہوا۔ ضلعی چیرمین نے وہوا کے لیے پیکج کا اعلان کر دیا

وہوا : وسائل کا استعمال شفاف ہو گا، سب تحصیل وہوا کا شمار پسماندہ ترین علاقوں میں ہوتا ہے مسائل کے خاتمے کے لیے تمام وسائل برؤے کار لائیں گے عوامی مسائل سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر ہوکر پوری دیانتداری سے حل کرنے کی بھر پور کوشش کریں گے اس بات کا اظہار چئیرمین مزید پڑھیں

وہوا-ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کا شکار نوجوان سپردخاک

وہوا ۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں گزشتہ رات پولیس وین پر فائرنگ میں شہید ہونے والے اے ایس آئی رحمت اللہ لاشاری کا تعلق وہوا کے نواحی بستی چرکن سے ہے شہید کی نماز جنازہ آبائی گاؤں میں ادا کر دی گئی اعزا زکے ساتھ سپرد خاک تفصیل کے مطابق گزشتہ رات ڈیرہ اسماعیل خان مزید پڑھیں

تونسہ شریف سمیت پنجاب بھر میں ڈرگ ایکٹ میں تبدیلی کیخلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال

ڈرگ ایکٹ میں تبدیلی کے خلاف پنجاب بھر میں ادویہ ساز کمپنیوں اور میڈیکل اسٹور مالکان کی جانب سے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ پنجاب ڈرگ رولز میں تبدیلی کے خلاف فارما سوٹیکل ایسوسی ایشن، کیمسٹ ایسوسی ایشن اور میڈیکل اسٹورز مالکان کی مزید پڑھیں

تونسہ شریف۔ جرگہ ونی کیس ، راشدہ فرحان بچیوں کو کلمہ چوک پر لے آئیں احتجاج

تونسہ شریف. نامہ نگار تمن بزدار کے علاقہ تھانہ زین میں چوری کیس میں جرگہ کے واقعہ پر ہاتھ باندھ کر پانی میں ڈالنے کا واقعہ بچیوں کو ونی کرنے کے واقعہ پر سماجی تنظیموں کا متاثرہ بچیوں خاندان کے ہمراہ کلمہ چوک پر مظاہرہ. چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ تونسہ سے ملحقہ مزید پڑھیں

تونسہ شریف-ملتان سے تونسہ آنے والوں سے 82 بوتل ولایتی شراب برآمد

تونسہ شریف(نامہ نگار)تونسہ پولیس نے چھاپہ مار کر ملتان سے تونسہ آنے والی 82 بوتل ولایتی شراب برآمد کر کے دوملزمان کو گرفتار کر لیا ملزم ملتان سے رکشہ پر شراب تونسہ لا رہے تھے تفصیلات کے مطابق ملتان کے رہائشی دو افراد امجد سیال اور شہزاد ایک رکشہ پر ولایتی شراب لے کر تونسہ مزید پڑھیں