عید پر ریلیز فلموں کے بزنس پر انڈسٹری کو کھڑا کرنا ممکن نہیں، سونیا حسین

کراچی: اداکارہ و ماڈل سونیا حسین نے کہا ہے کہ عمرصرف نمبر ہے انسان کو عمر کے چکر میں نہیں پڑنا چاہیے بلکہ جو دل کرے وہ کرنا چاہیے، خوش ہوں کہ میری سالگرہ کے موقع پر انڈسٹری کے تمام دوست احباب نے شرکت کی اور میری خوشی میں شامل ہوئے۔ سونیا حسین نے گذشتہ شب مزید پڑھیں

رنبیر کپور بھی فواد خان کے گُن گانے لگے

 ممبئی: رنبیر کپور کو بالی ووڈ کا چاکلیٹی ہیرو کہا جاتا ہے تاہم وہ خود پاکستانی اداکار فواد خان کے مداح ہیں۔ کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں فواد خان کے ساتھ کام کرنے والے رنبیر کپور نے فواد خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ رنبیر کہتے ہیں کہ وہ بطور اداکار مزید پڑھیں

لیڈی ڈیانا کی زندگی پربننے والی ڈاکیومینٹری کل ریلیز کی جائے گی

لندن: برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کی زندگی پر بننے والی ڈاکیو منٹری کل صبح 9 بجے امریکی و برطانوی ٹیلی ویژن پر نشرکی جائے گی۔ دلفریب مسکراہٹ اوربےانتہا خوبصورتی کے سبب لاکھوں دلوں کی دھڑکن بننے والی برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا 1961 میں انگلینڈ کے عام سے گھرانے میں پیدا ہوئیں تاہم اس عام سی لڑکی مزید پڑھیں

ٹام کرووز بڑی مشکل میں پھنس گئے

کیلیفورنیا: عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروزکی نئی آنے والی نئی فلم ’’امریکن میڈ‘‘ کی ریلیز دوافراد کی موت کے باعث مشکلات کا شکار ہوگئی۔ ہالی ووڈ اداکارٹام کروز تقریباً 3 دہائیوں سے اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں تاہم لوگوں کے دلوں پرراج کرنے والے اداکارٹام کروز آج کل اپنی نئی فلم ’’امریکن میڈ‘‘ مزید پڑھیں

سانولی رنگت کے باوجود بالی ووڈ کے کامیاب ترین اداکار

ممبئی: دنیا بھر میں آئے روز کئی نامورمشہورشخصیات اپنی سانولی رنگت اور قومیت  کے باعث تعصب کا شکار بنتی ہیں، نسلی تعصب کی یہ شرح ترقی پزیر ممالک کے ساتھ ترقی یافتہ ممالک میں بھی رائج ہے جب کہ بالی ووڈ میں بھی یہ رجحان پایا جاتا پے یہ ہی وجہ ہے کہ بالی ووڈ کے مزید پڑھیں

بولی وڈ کی تاریخ کے 10 مہنگے ترین گانے

شوبز کی دنیا میں صرف فلم ہی نہیں بلکہ میوزک بھی ایک بہت بڑی انڈسٹری کا روپ دھار چکا ہے۔ انٹرنشنل فیڈریشن آف دی فونوگرافک انڈسٹری (2015ء) کے مطابق دنیا بھر میں یہ صنعت 15بلین ڈالر سے اوپر پہنچ چکی ہے، لیکن بات اگر وطن عزیز کی ہو تو یہاں دیگر شعبوں کی طرح میوزک مزید پڑھیں

روشن راستہ

باس ناراض رہتے ہیں۔۔۔۔۔ سوال: میں ایک پرائیویٹ کمپنی میں گذشتہ 24 سال سے ملازم ہوں۔ کمپنی کے موجودہ ایم ڈی نہ جانے کیوں مجھ سے ناراض رہنے لگے ہیں اور مجھ سے کم تعلیم والے اور کم تجربے والے ساتھیوں کو مجھ پر فوقیت دیتے ہیں۔ یہ لوگ اُن کے ساتھ خوشامد کا رویہ مزید پڑھیں

سنہری دور واپس لانے کیلیے معیاری فلمیں بنانا ہونگی، ریشم

لاہور: معروف اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کے سنہرے دن ایک بار پھر لوٹ آئیں گے لیکن اس کے لیے ایک دو نہیں بلکہ بہت سی اچھی اورمعیاری فلموں کی ضرورت ہے۔ ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو کرتے اداکارہ ریشم نے کہا کہ عیدالفطر پر لگنے والی فلموں نے اچھا بزنس کیا لیکن ابھی تک مزید پڑھیں

مزاحیہ اداکارکپل شرما سخت بیماری کا شکار

ممبئی: بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار کپل شرما ان دنوں اپنی خراب صحت کے باعث میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں حال ہی میں فلم ’’مبارکاں‘‘ کی ٹیم کو کپل کی خراب طبیعت کے باعث بنا شوٹنگ کے ہی واپس جانا پڑا۔ بھارتی ٹی وی انڈسٹری کے مزاحیہ اداکار کپل شرما ان دنوں سخت مزید پڑھیں

فلم ریلیز سے قبل لیک ہونے پر اکشے کمار کا مداحوں کے نام پیغام

ممبئی: بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار نے اپنی نئی آنے والی فلم ’ٹوائلٹ ایک پریم کتھا‘ کے ریلیز سے قبل ہی آن لائن لیک ہونے پر مداحوں کے نام ایک پیغام میں کہا کہ پائریسی کا انکار کریں۔ بھارت میں پائریسی کے حوالے سے بالی ووڈ ہمیشہ ہی تشویش کا شکار رہا ہے اور تقریباً ہر مزید پڑھیں