اوبر کے ساڑھے 5 کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک ہونے کا انکشاف

سان فرانسسکو: دنیا کی معروف ٹیکسی سروس اوبر کے 5 کروڑ 70 لاکھ صارفین کا ڈیٹا ہیک ہونے اور اسے حاصل کرنے کے عوض ایک لاکھ ڈالر تاوان ادا کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اوبر کمپنی کے کروڑوں صارفین کا ڈیٹا گزشتہ سال چوری ہوا جسے حاصل کرنے کے عوض کمپنی کی جانب مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ ونڈوز وال پیپر کی یہ مشہور تصویر کس نے کھینچی

 واشنگٹن: دنیا بھر کے کروڑوں کمپیوٹروں پر ونڈوز ایکس پی کے اس مشہور وال پیپر کو بہت سراہا گیا تھا لیکن بہت کم لوگ واقف ہیں کہ یہ تصویر کس  فوٹوگرافر نے کھینچی ہے۔ ونڈوز ایکس پی کے اس مشہور وال پیپر کا نام ’بِلس‘ رکھا گیا تھا جس کی پرسکون اور دل موہ لینے والی مزید پڑھیں

چینی کمپنی نے فیس بک کو پیچھے چھوڑدیا

شنگھائی: گزشتہ کئی برسوں سے سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ فیس بک نے دنیا بھر میں قبضہ جمایا ہوا ہے تاہم اب فیس بک کا یہ اعزاز چائنیز کمپنی ٹینسینٹ نے توڑدیاہے۔ چین میں سوشل میڈیا اور گیمنگ کی کمپنی ٹینسینٹ نے دنیا بھر میں مقبول امریکی سوشل نیٹ ورک کمپنی ’فیس بک‘کو بازار حصص میں مزید پڑھیں

لندن کی بسیں اب ڈیزل کے بجائے کافی سے چلیں گی

 لندن: برطانیہ میں ایک کمپنی نے استعمال شدہ کافی سے ایندھن تیار کرنے کا حیرت انگیز اور کامیاب تجربہ کیا ہے جس کے بعد لندن کی بسیں ڈیزل کے بجائے اس ایندھن سے چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سی این این کے مطابق  دنیا کی معروف پٹرولیم مصنوعات کمپنی شیل اور آرجنٹ انرجی نے بایو بین مزید پڑھیں

اب روبوٹ ہوا میں قلابازیاں بھی کھانے لگے

بوسٹن: امریکی کمپنی بوسٹن ڈائنامکس نے ہوا میں قلابازی کھانے والا انسان نما روبوٹ تیار کرلیا ہے۔ انسان نما یعنی ہیومینوئیڈ روبوٹس تیار کرنے والی مشہور امریکی کمپنی بوسٹن ڈائنامکس نے حال ہی میں اپنے مشہور روبوٹ اٹلس میں ایک حیرت انگیز صلاحیت کا اضافہ کیا ہے جسے دیکھ خود مکینیکل انجنیئرنگ کے ماہرین بھی حیران مزید پڑھیں

انٹرنیٹ اور اسمارٹ فون کے بغیر گاڑی بک کرانے کا مربوط نظام تیار

کراچی: کراچی سمیت ملک کے بڑے شہروں میں انٹرنیٹ اور اسمارٹ فون کے بغیر بائک، رکشہ، کار اور وین کی سواری بک کرانے کا انقلابی سافٹ ویئر تیار کرلیا گیا ہے۔ کراچی کی ایک باصلاحیت گھریلو خاتون فرح ناز فاروقی نے پاکستان کی معروف آئی ٹی کمپنی آئی ٹی ٹیک کے ساتھ مل کر ایک مربوط مزید پڑھیں

فون بیٹری کو جلد ختم کرنے والی اینڈرائیڈ ایپس

نیویارک: کیا آپ کےاینڈروئنڈ اسمارٹ فون کی بیٹری جلدی ختم ہوجاتی ہے،اس مسئلے کا حل بھی آپ ہی کے پاس ہے کیونکہ ایسی کئی اینڈروئیڈ ایپلی کیشنز ہیں جو موبائل کی بیٹری کی زندگی چپکے سے ختم کردیتی ہیں۔ کینڈی کرش ساگا: مقبول گیمنگ  ایپلی کیشن کینڈی کرش ساگا موبائل بیٹری کی سب سے بڑی دشمن ہے۔ یہ مزید پڑھیں

انسان چاند پر نہیں گیا تھا، اپالو 17 کی اولین تصاویر پر نیا اعتراض

 واشنگٹن: ناسا اور دیگر ماہرین کی جانب سے ہزار ثبوتوں کے باوجود بھی تنقید نگار اب بھی انسان کے چاند پر قدم رکھنے پر یقین نہیں رکھتے اور آئے دن نئے اعتراضات سامنے لاتے رہتے ہیں۔ اب ان کا تازہ اعتراض اپالو 17 کی نئی ویڈیو میں سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

عجوبہ مخلوقات کے انسانی نام

کرۂ ارض پر حیوانات کی اقسام کی تعداد 5 لاکھ اور نباتات کی 25 لاکھ سے متجاوز ہے۔ ہماری اردو زبان میں تتلی، چیونٹی اور دوسرے جانوروں کے لیے عموماً ایک ہی نام لیا جاتا ہے مگر حیاتیاتی علم کی ترقی کے اس دور میں تیزی سے دریافت ہونے والی پے در پے مخلوقات کی مزید پڑھیں

گیم اینڈ واچ کا فل اسکرین ورژن مقبول ہوگیا

لاس اینجلس: 1980 کی ابتدا میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں گیم اینڈ واچ بہت تیزی سے مقبول ہوئے جنہیں نائنٹینڈو کمپنی نے تیار کیا تھا۔ ان میں ڈونکی کانگ جونیئر، فائر اٹیک اور آکٹوپس جیسے سادہ گیم بہت مقبول ہوئے تھے۔ اس کے بعد ان کے ڈبل اسکرین ورژن بھی پیش کیے گئے تھے۔ آج مزید پڑھیں