دھرنے والوں کی منفی سیاست سے ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر ہوئی، شہبازشریف

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دھرنے والوں کی منفی سیاست سے ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر ہوئی جب کہ کامیابی نعروں سے نہیں بلکہ عوام کی حقیقی خدمت سے ملتی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایک وفد سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ دھرنے والوں کی چوردروازے سے حصول اقتدار مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، 3 افراد زخمی

 کراچی: شہر كے مختلف علاقوں میں فائرنگ كے واقعات میں خاتون جاں بحق جب كہ خاتون اور كمسن لڑكے سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ نمائندہ 24 تونسہ ڈاٹ کامكے مطابق گلشن معمار كے علاقے گل محمد گوٹھ میں فائرنگ كے پراسرار واقعہ میں خاتون جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق مقتولہ كی شناخت 24 سالہ زرمیراں مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے وزیرریلوے سعد رفیق کو وزارت سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا

 اسلام آباد: تحریك انصاف نے ریلوے پھاٹک اور ٹرینوں کے حادثات پر وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق كو وزارت سے ہٹانے كا مطالبہ كر دیا۔ پی ٹی آئی كے ترجمان نے كہا ہے كہ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اپنے محكمے پر توجہ دینے كے بجائے وزیراعظم كی كرپشن چھپانے میں مصروف ہیں، انہیں ریلوے سے مزید پڑھیں

حکومت نے سندھ طاس معاہدے پر قانونی جنگ کیلیے ٹاسک فورس تشکیل دیدی

اسلام آباد: حكومت نے بھارت كی طرف سے سندھ طاس معاہدے كی خلاف ورزیوں كی صورت میں قانونی جنگ لڑنے كے لیے اٹارنی جنرل كی سربراہی میں ٹاسك فورس تشكیل دیدی ہے۔ ذرائع كے مطابق اٹارنی جنرل اشتر علی اوصاف كی سربراہی میں قائم ٹاسك فورس سندھ طاس معاہدے پر عمل درآمد یقینی بنانے كے لیے مزید پڑھیں

عمران خان چور مچائے شور کی زندہ مثال ہیں، مریم اورنگزیب

 اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ عمران خان چور مچائے شور کی زندہ مثال ہیں اور ثابت ہوگیا کہ انہیں جھوٹ بولنے کے علاوہ کچھ نہیں آتا۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان چور مچائے شور کی زندہ مثال ہیں، مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل نے خطرناک قیدیوں کو ذاتی ملازم بنالیا

گوجرانوالہ: ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل نے خطرناک جرائم میں ملوث قیدیوں کو ذاتی ملازم بنالیا اور انہیں اپنے گھر کے کام کاج پر مامور کردیا۔ 24 تونسہ ڈاٹ کامکے مطابق گوجرانوالہ سینٹرل جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نے قیدیوں کو ذاتی ملازم بنا لیا اور خطرناک قیدیوں کو اپنے گھر کے کاموں پر مامور کردیا ہے، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نے مزید پڑھیں

پاکستان تمام تعصبات سے بالاترہوکرسب کا ملک ہے، سربراہ پاک فوج

پارا چنار: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان بلا تفریق مذہب، فرقہ، زبان اور رنگ ونسل سب کا ملک ہے اور یہاں کسی سے کوئی فرق روا نہیں رکھا جانا چاہیئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پارا مزید پڑھیں

قطری شہزادے کا خط جھوٹا نکلا تو نواز شریف کی چھٹی ہوجائے گی، عمران خان

قصور: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما کیس میں اگر قطری شہزادے کا خط جھوٹا نکلا تو نواز شریف کی چھٹی ہوجائے گی۔ قصور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان نے کہا کہ جب پاناما میں نوازشریف پکڑے گئے تو تب پہلی بار مزید پڑھیں

7 بار بم دھماکوں اور خود کش حملوں میں معجزانہ طور پر بچ جانے والا محمد حسین

پارا چنار: پاراچنار کا رہائشی محمد حسین جو گزشتہ 6 سالوں میں 7 بار بم دھماکوں اور خود کش حملوں کا نشانہ بنے لیکن ہر بار معجزانہ طور پر بچ نکلے۔ پاکستان گزشتہ کئی سالوں سے دہشت گردی کا شکار ہے اور سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت ہزاروں افراد ان  دہشت گرد حملوں میں شہید ہوچکے مزید پڑھیں

سانحہ گڈانی کے جاں بحق مزدوروں کے لواحقین میں امدادی رقوم تقسیم

لوئر دیر: سانحہ گڈانی میں جاں بحق ہونے والے لوئر دیر کے 9 جاں بحق مزدوروں کے لواحقین میں ایک کروڑ 80 لاکھ روپے کے چیک تقسیم کردیئے گئے ہیں۔ 24 تونسہ ڈاٹ کام کے مطابق سانحہ گڈانی میں جاں بحق سوات اور دیر کے مزدوروں کے لواحقین میں امدادی رقوم کی تقسیم کےلئے خال لوئر دیر مزید پڑھیں