ناقابل قبول معاملات پر ٹرمپ سے بلا جھجھک بات کروں گی، برطانوی وزیراعظم

دورہ امریکا میں ٹرمپ سے برابری کی بنیاد پر بات کروں گی، تھریسامے، فوٹو؛ فائل لندن: برطانوی وزیرِاعظم تھریسامے کا کہنا ہے کہ اگر انہیں کچھ معاملات ناقابلِ قبول محسوس ہوئے تو وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اس پر بات کرنے میں جھجھک محسوس نہیں کریں گی۔ برطانوی خبر رساں ادارے سے گفتگو میں وزیراعظم تھریسامے مزید پڑھیں

ٹرمپ نے صحافیوں کو سب سے زیادہ بے ایمان انسان قراردیدیا

میڈیا نے تقریب حلف برداری کی غلط رپورٹنگ کی جس کی انہیں بھاری قیمت چکانا پڑے گی، امریکی صدر، فوٹو؛ فائل واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں کو سب سے زیادہ بے ایمان انسان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا اور ان کے درمیان ایک جنگ جاری ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ مزید پڑھیں

اقتدار سنبھالتے ہی ٹرمپ کا پہلا یوٹرن؛ سی آئی اے کی خوشامد شروع کر دی

امریکی شہریوں کی جان ومال کے تحفظ میں سی آئی اے کا کلیدی کردار رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ : فوٹو : فائل واشنگٹن: امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کو شدید تنقید کا نشانہ بنانے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے اقتدار سنبھالتے ہی یو ٹرن لے لیا اور سی آئی اے کی تعریفوں کے پل باندھنے لگے۔ غیر مزید پڑھیں

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ٹرین حادثہ، 27 افراد ہلاک

زخمیوں میں بیشترکی حالت تشویشناک اور متعدد افراد  ملبے تلے پھنسے ہونے کے باعث  ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے : فوٹو : اے ایف پی  حیدرآباد: بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ٹرین کی متعدد بوگیاں پٹڑی سے اترنے سے 27 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

پاپوا نیو گنی میں 8 اعشاریہ صفر شدت کا زلزلہ

زلزلے کے نتینجے میں ابتدائی طور پر کوئی جانی و مالی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔ فوٹو: انٹرنیٹ پورٹ مورس بے: پاپوا نیو گنی میں 8 اعشاریہ صفر شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق پاپوا نیو گنی میں اراوا سے 47 کلو میٹر مغرب کی طرف مزید پڑھیں

گوٹہارڈ بیس ٹنل، دنیا کی سب سے طویل ریلوے سرنگ کا افتتاح کر دیا گیا

یہ سرنگ شمالی اور جنوبی یورپ کے درمیان رابطے کا ذریعہ ہے۔ فوٹو : فائل ’’یہ سائنس اور آرٹ کی فتح ہے، ایلپس میں نقب لگا دی ہے، اب ملک قریب آ گئے ہیں، تجارتی منڈی سب کے لیے کُھلی ہے۔‘‘ 1882ء میں سوئٹزرلینڈ میں ایلپس کے پہاڑی سلسلے میں پہلی ریلوے لائن بچھائی گئی مزید پڑھیں

کیا بات ہے تیری ’’چیرن‘‘

تشدد سے بھرے میکسیکو کے اس علاقے میں مکمل امن وسکون، جمہوریت اپنے اصل معنی میں قائم۔ فوٹو : فائل  میکسیکو کے قصبے چیرن (Cherán )میں خُنک اور بادلوں سے ڈھکی شام اُتر آئی ہے۔ یہ جولائی کا وسط ہے۔ میکسیکو کے قدیم باشندوں Purépecha کا ایک گروہ مقامی اسکول کے صحن میں جمع ہے، مزید پڑھیں

اٹلی میں ٹریفک حادثہ، ہنگری اسکول کے 16 طلبا ہلاک، 35 زخمی

حادثے کا شکار ہونے والی بس اٹلی کا سیاحتی دورے پر تھی۔ فوٹو: نیٹ روم: اٹلی کے شمالی حصے میں ایک بس حادثے میں  16 افراد ہلاک اور 35 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ اٹلی حکام کے مطابق اٹلی کے شہر ویرونا کے قریب موٹر وے پر بس میں آگ اس وقت لگی جب وہ سڑک مزید پڑھیں

امریکا سے آسٹریا تک قوم پسندوں کا عروج

ماہرین عمرانیات کی رو سے اندھیرے میں امید کی کرن البتہ روشن ہے۔ فوٹو : فائل بھارتی پنجاب میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کچھ عرصہ قبل بھارتی وزیراعظم،نریندر مودی نے اشتعال انگیز بیان داغا کہ وہ اپنے دریاؤں کی ایک بوند بھی پاکستان نہیں جانے دیں گے۔یہ ایک قوم پرست لیڈر کا مخصوص مزید پڑھیں

امریکا میں ٹرمپ مخالف مظاہرے، 200 افراد گرفتاراور درجنوں گاڑیاں نذرآتش

ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے بعد سے ہزاروں افراد واشنگٹن میں سراپا احتجاج ہیں فوٹو: ڈیلی میل واشنگٹن: امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مختلف ریاستوں میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جنہیں روکنے کے لئے پولیس نے 200 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی مزید پڑھیں