گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعیدالزماں صدیقی انتقال کرگئے

 کراچی: گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعیدالزماں صدیقی انتقال کرگئے ہیں۔

ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق سندھ کے 31ویں گورنر جسٹس ریٹائرڈ سعیدالزماں صدیقی انتقال کرگئے ہیں، عہدہ سنبھالنے کے بعد ان کی طبیعت بدستور خراب تھی اور وہ کئی بار اسپتال میں زیر علاج رہے تھے۔

The post گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعیدالزماں صدیقی انتقال کرگئے 24 تونسہ ڈاٹ کام.

اپنا تبصرہ بھیجیں