تونسہ شریف-اے پی وی اور موٹر سائیکل میں تصادم 1 جاں بحق 4 شدید زخمی

تونسہ شریف(نامہ نگار)اے پی وی اور موٹر سائیکل میں تصادم موٹر سائیکل جاں بحق4 افراد شدید زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق اے پی وی نمبر 658 جو کہ تونسہ سے ڈی جی خان جارہی تھی کہ پل سنگھڑ کے نزدیک پنجاب کالج کے سامنے موٹر سائیکل سواور محمد اکبر محمد عارف ریاض حسین رب نواز ٹکرا گئے جس سے محمد اکبر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیاجبکہ تین افراد زخمی ہوگئے ریسکیو 1122نے زخمیکوں کو تونسہ ہسپتال پہنچایا نشتر ہسپتال پلتان ریفر کر دیا گیا جبکہ اے پی وی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا تھانہ سٹی پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کے تفتیس شروع کر دی ہے واضح رہے کہ کئی سالوں سے انڈس ہائی وے روڈ پر ایسے واقعات آئے روز ہوتے رہتے ہیں کیونکہ روڈ پر تجاوزات کو ختم نہ کیا جا سکتا اور نہ ہی انڈس ہائی وے کو ابھی تک دوریہ نہ کیا جسکا جسکی وجہ سے آئے روز پورے ضلع میں ایسے واقعات رو نما ہوتے ہیں شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انڈس ہائی وے کو دوریہ کرنے پر خصوصی توجہ دیں تاکہ حادثات سے بچا جا سکے

اپنا تبصرہ بھیجیں