تونسہ شریف۔ بلدیہ چیرمین، ایم این اے سردار امجد کھوسہ نے،، آخری پتہ،، پھینک دیا

تونسہ شریف(نامہ نگار)ممبر قومی اسمبلی سردار امجد فاروق خان کھوسہ نے میونسپل کمیٹی تونسہ شریف میں چیئرمین شپ کے لیئے آزاد امیدوار خواجہ فرخ مرتضٰی اور وائس چیئرمین محمد یوسف خان مغل کو نامزد کر دیا خواجہ فرخ مرتضٰی مسلم لیگ ن کی طرف سے حمایت یافتہ امیدوار ہوں گے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ خضر المحمود نے بتایا کہ 22 دسمبر کو ہونے والے الیکشن میں ن لیگ کا حمایت یافتہ چیئرمین اور وائس چیئرمین منتخب ہوگا اور پی ٹی آئی کے رہنما و کونسلر خواجہ اللہ بخش نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار برائے چیئرمین سید محمد رمضان شاہ اور وائس چیئرمین رانا محمد متین ہی کامیاب ہوں گے انہوں نے کہا ہمارے گروپ کو 14 کونسلروں کتونسہ شریف(نامہ نگار)ممبر قومی اسمبلی سردار امجد فاروق خان کھوسہ نے میونسپل کمیٹی تونسہ شریف میں چیئرمین شپ کے لیئے آزاد امیدوار خواجہ فرخ مرتضٰی اور وائس چیئرمین محمد یوسف خان مغل کو نامزد کر دیا خواجہ فرخ مرتضٰی مسلم لیگ ن کی طرف سے حمایت یافتہ امیدوار ہوں گے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ خضر المحمود نے بتایا کہ 22 دسمبر کو ہونے والے الیکشن میں ن لیگ کا حمایت یافتہ چیئرمین اور وائس چیئرمین منتخب ہوگا اور پی ٹی آئی کے رہنما و کونسلر خواجہ اللہ بخش نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار برائے چیئرمین سید محمد رمضان شاہ اور وائس چیئرمین رانا محمد متین ہی کامیاب ہوں گے انہوں نے کہا ہمارے گروپ کو 14 کونسلروں کی حمایت حاصل ہے جبکہ مخالف امیدوار خواجہ فرخ مرتضٰی کو 12 کونسلروں کی حمایت حاصل ہے انہوں نے کہا 22 دسمبر کو ہونے والے الیکشن میں ن لیگ کے حمایت یافتہ امیدوار کو منہ کی کھانی پڑے گی چیئرمین کے امیدوار خواجہ فرخ مرتضٰی نے بتایا ہے کہ منتخب ہو کر تونسہ شہر کو ایک خوبصورت شہر میں تبدیل کر دیں گے کالج روڈ منگروٹھہ روڈ وہوا روڈ کو فوری طور پر پختہ کریں گے اور شہر کے تمام مسائل حل کریں گے ی حمایت حاصل ہے جبکہ مخالف امیدوار خواجہ فرخ مرتضٰی کو 12 کونسلروں کی حمایت حاصل ہے انہوں نے کہا 22 دسمبر کو ہونے والے الیکشن میں ن لیگ کے حمایت یافتہ امیدوار کو منہ کی کھانی پڑے گی چیئرمین کے امیدوار خواجہ فرخ مرتضٰی نے بتایا ہے کہ منتخب ہو کر تونسہ شہر کو ایک خوبصورت شہر میں تبدیل کر دیں گے کالج روڈ منگروٹھہ روڈ وہوا روڈ کو فوری طور پر پختہ کریں گے اور شہر کے تمام مسائل حل کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں