تونسہ شریف۔ پیر اور سردار وں سے تنگ ہیں-سید رمضان نے پاور شو کر دیا

تونسہ شریف۔ ( عظمت بزدار سے) پیر اور سردار وں سے تنگ ہیں-سید رمضان نے پاور شو کر دیا۔۔ ، سید رمضان شاہ گروپ پی ٹی آئی کے مببران جن کی قیادت خواجہ غلام اللہ بخش کر رہے ہیں جن میں دو خواتین اور 9 ممبران پی ٹی آئی شامل ہیں نے 24تونسہ کے ایڈمن عظمت بزدار کو بتایا کہ وہ سرداروں اور پیروں کی پالیسی کے بجائے اب مل کر تونسہ کی ترقی کے لئے کام کریں گے انہوں نے کیا
whatsapp

کہ سرداروں اور پیروں نے تونسہ کے عوام کے لئے کچھ نہیں کیا آجتونسہ کے حالات سب کے سامنے ہیں صفائی ، میگا پراجیکٹ کے نام پر دھوکہ، گلیوں قبرستان میں پانی اور سردار امجد فاروق کھوسہ کے نامزد امیدوار پیر بیشر کے گلی کا حال دیکھین تو سب کو سمجھ آئیگی ، انہوں نے کہا کہ وہ سب ملکر تونسہ ترقی کے لئے کام کریں گے ، سید رمضان شاہ نے کہا کہ اگرچہ وہ ن لیگ سے ہیں لیکن وہ پی ٹی آئی کے تمام ممبران کے شکر گزار ہیں کہ وہ تونسہ کے تعمیر اور ترقی کے لئے ان کا ساتھ دے رہے ہیں، واضح رہے کہ سردار میر بادشاہ قیصرانی نے اپنے گروپ کیطرف سے سید رضان کو چیرمین بلدیہ تونسہ اور رانا متین کو وائس چیرمین کا امیدوار نامزد کر دیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں