پاکستان

دھرنا خاتمے کیلیے ثالثی مشن جاری

 اسلام آباد /  راولپنڈی: اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگم فیض آباد پر جاری مذہبی جماعت کے دھرنے کو ختم کرانے کیلیے ثالثی مشن جاری ہے، اس حوالے سے قائم کردہ6 رکنی مذاکراتی کمیٹی نے اپنے پہلے اجلاس میں حکومت کو تجاویز بھیج دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ مزید پڑھیں

انٹرنیشنل

زمبابوے: صدر موگابے کا 37 سالہ دور اقتدار ختم

رابرٹ موگابے کو ان کی ہی جماعت نے پارٹی کی سربراہی سے برطرف کیا تھا، فوٹو: فائل زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے 37 برس تک اقتدار میں رہنے کے بعد مستعفی ہوگئے۔ زمبابوے میں ایک ہی شخص کے عہدۂ صدارت پر رہنے کا یہ طویل ترین عرصہ ہے۔ برطانوی نیوز ایجنسی کے مطابق رابرٹ موگابے مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکا کی بمباری، ہلاکتوں کا خدشہ

امریکی جنگی جہاز ایف 22 کو افغانستان میں حملوں کے لیے پہلی بار استعمال کیا گیا ہے، فوٹو: اے ایف پی کابل: امریکی فوج نے افغانستان میں منشیات کی پیداوار کے خلاف بڑے فضائی آپریشن کے دوران پوست کے کھیتوں اور منشیات ساز فیکٹریوں پر ہزاروں بم برسائے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مزید پڑھیں

شوبز

فلم ’’ٹائی ٹینک‘‘ کا حذف شدہ سین 20 سال بعد ریلیز

نیویارک: تاریخ کی کامیاب ترین ہالی ووڈ فلم ’ٹائی ٹینک‘ کا ایڈیٹنگ کے دوران حذف کیا گیا ایک سین 20 سال بعد منظر عام پر آگیا۔ ہالی ووڈ جیمز کیمرون کی 1997میں بننے والی شہرہ آفاق فلم  ’ٹائی ٹینک‘ کا اس وقت فلم سے نکالا گیا ویڈیو کلِپ حال ہی میں ریلیز کیا گیا ہے۔ اپنی مزید پڑھیں

کھیل

باہمی سیریز نہ کھیلنے پر بھارت کیخلاف جنوری میں کیس دائر کریں گے، نجم سیٹھی

 لاہور: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کے حوالے سے جنوری میں آئی سی سی تنازعہ کمیٹی میں کیس دائر کردیں گے۔ گورننگ بورڈ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کے معاملے پر اراکین کو اعتماد مزید پڑھیں

کراٹے چیمپئن سعدی عباس کا اولمپکس تیاریوں کیلیےسہولیات فراہم کرنیکا مطالبہ

 لاہور: پاکستان کے کراٹے چیمپئن سعدی عباس نے اولمپکس کوالیفائنگ راﺅنڈ کی تیاریوں اوراولمپکس میں شرکت یقینی بنانے کیلئے سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔ سعدی عباس نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ اولمپک کوالیفائنگ راﺅنڈ 2018 میں شروع ہو گا جس میں ورلڈ پریمیئر لیگ، ایشین چیمپئن شپ، ایشین گیمز اور ورلڈ مزید پڑھیں